the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 26 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے جوبلی ہلز روڈ نمبر 36 پر واقع منگلا گوری وسٹر دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں بھاری شعلے بلند ہوئے اور دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔اطلاع ملتے ہی فائر



بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ گیا اور فائر انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ آتشزدگی کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔ مرکزی سڑک ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگیا، جبکہ پولیس گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.