the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 5 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے مشیرآباد پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ایک گرلز ہاسٹل میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ خوش قسمتی سے واقعہ کے وقت ہاسٹل میں کوئی موجود نہیں تھا، جس کے باعث ممکنہ بڑا



سانحہ ٹل گیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ہائیڈرا کے عملے نے موقع پر پہنچ کر تین فائر انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی شبہ ہے کہ آتشزدگی شارٹ سرکٹ کے سبب پیش آئی، تاہم واقعہ کی مزید جانچ جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.