the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 16 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے فلک نما پیلس کے قریب ایک فرنیچر کی دکان میں اچانک بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی بتائی جا رہی ہے کہ واقعہ کے مقام کے پیچھے انڈین گیس کا ایک گودام موجود ہے۔اطلاع ملتے ہی فائر



بریگیڈ کے عملہ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر کئی فائر انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں کافی مالی نقصان ہوا ہے، تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ فائر بریگیڈ کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور صورتحال کو قابو میں لانے کی کوشش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.