the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد (20 اپریل 2026) گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ٹی این جی او کالونی کے ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔کثیف دھواں پھیلنے کی وجہ سے مقامی افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ اوپری منزل میں پھنسے ہوئے افراد



کو فائر بریگیڈ کے عملے نے بچا لیا۔ ان میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات میں معلوم ہوا ہے کہ یہ حادثہ عمارت کے سیلر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا۔اس واقعے میں 15 بائکس گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.