the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،13 اگسٹ (اعتماد) آندھراپردیش کے ساحل سمندر کے پاس واقع ایک پارک میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔جس میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق وشاکھا کے بیچ روڈ پر



واقع ڈینو پارک میں بھیانک آگ لگ گئی۔کافی دور تک آگ کے شعلے دیکھے گئے جس سے ہر دھواں پھیل گیا۔ فائر انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ یہ حادثہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آنے کی اطلاع ہے کوئی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.