: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویردھونگر، 12 فروری (یو این آئی) تملناڈو کے ضلع ویردھ پور کے اچنکُلم گاؤں میں واقع پٹاخے کے ایک نجی کارخانے میں جمعہ کے روز سنگین طور پر آگ لگنے سے سات مزدوروں کی جل کر موت ہو گئی اور دیگر 24 سنگین
طور پر جھلس گئے ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ شری مریَمَّل پٹخہ فیکٹری میں آج دوپہر کو اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد کئی دھماکے ہوئے۔
اس وقت مزدور پٹاخے کی فینسی ورائیٹی بنانے میں لگے ہوئے تھے۔