the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد کے شیخ پیٹ حدود میں سات گنبد روڈ پر آتشزدگی کا واقع پیش آیا جس میں کچھ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ حادثہ کرنٹ ٹراسفارمر میں ہوئے شاک سرکٹ کے باعث



پیش آیا۔ 

اس حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے لیکن آس پاس موجود دکانیں جل گئیں اور ان دکانداروں کا مالی نقصان ہوا۔ مقامی لوگوں نے فورن فائر بریگیڈ کو اطلاع دی جس پر عملے نے  فوری حرکت میں آکر آگ پر قابو پالیا۔   

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.