the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کوچی، 27 اپریل (یو این آئی) جنوبی ہند کی ایک فلم اداکارہ نے فرائیڈے فلم ہاؤس کمپنی کے فلمساز اور اداکار وجے بابو پرریپ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

اداکارہ نے اس بات کا انکشاف بدھ کو ایک فیس بک



پوسٹ میں کیا۔

اداکارہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ویمن اگینسٹ سیکسول ہراسمنٹ (جنسی ہراسانی کے خلاف خواتین) کے عنوان سے ایک پوسٹ میں کہا کہ وجے بابو نے 13 مارچ سے 14 اپریل تک ان کے ساتھ کئی بار ریپ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.