ذرائع:
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ پدا عنبرپیٹ فلائی اوور کے قریب ایک فلم شوٹنگ یونٹ کی بس سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ بس وشاکھاپٹنم سے منی کونڈا جا رہی تھی
کہ ڈرائیور کے قابو سے نکل کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور الٹ گئی۔
حادثہ میں ڈرائیورز وجے بھاسکر ریڈی اور نرسی ریڈی کے علاوہ الیکٹریشن وجے کو چوٹیں آئیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔