the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،17جون(یواین آئی)تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں خاتون اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگئی۔
پولیس کے مطابق یہ حادثہ جمعرات کی صبح ضلع کے پداپلی ٹاون میں اُس وقت پیش آیاجب اس خاتون پولیس



عہدیدار جس کی شناخت بھاگیہ کے طورپر کی گئی ہے، کے اپنی بیٹی کے ساتھ اپنی ٹووہیلر پر جانے کے دوران ایک تیزرفتار لاری نے ان کی ٹو وہیلر کوٹکر دے دی۔
بھاگیہ کی بیٹی گاڑی چلارہی تھی جبکہ وہ پیچھلی نشست پر بیٹھی ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.