the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 4 فروری 2026 (اعتماد نیوز) رنگا ریڈی ضلع میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون وکیل سواپنا (34) کو اُن کے اپنے بھائی نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ معین آباد منڈل کے کیتی ریڈی پلی گاؤں میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق سواپنا چیوڑلہ کورٹ میں وکالت کرتی تھیں۔ اُن کے خاندان میں جائیداد کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا۔ اسی پس منظر میں چہارشنبہ کی صبح ایک



فارم ہاؤس میں پنچایت ہو رہی تھی جس کے دوران اُن کے بھائی نے سواپنا کو مہلک ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کر دیا۔قتل کی اطلاع ملتے ہی معین آباد پولیس موقع پر پہنچی اور جائے واردات کا معائنہ کیا۔ لاش کو سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چیوڑلہ کورٹ کے وکلاء نے سواپنا کے قتل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔  انہوں نے کام کا بائیکاٹ کیا اور معین آباد پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.