the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی) دہلی کے وسنت کنج میں چہارشنبہ کی رات سنسنی خیز واقع پیش آیا، یہاں رہنے والی فیشن ڈیزائنر maya-lakhani مایا لکھانی انکے نوکر کی تیز دھار والے ہتھیار سے وار کرکے قتل کردیا، پولیس کے مطابق قتل کی جانچ کی جارہی ہے، اب تک تین لوگوں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے، ان سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے، پولیس پورے واقع کی تحقیقات کر رہی ہے.

بتایا جا رہا ہے کہ فیشن ڈیزائنر مایا 10 سال سے وسنت کنج میں رہ رہی ہے تھیں، بیوٹک گرین پارک علاقے میں ہے، آس پاس کے لوگوں کا کہنا ہے کہ مایا اچھے اخلاق والی تھی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی 2019 کے انتخابات میں زیادہ لوک سبھا سیٹیں جیت پائے گی

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جی پی
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.