the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 24 اپریل (ذرائع) تلنگانہ انٹر امتحانات کے نتائج آج جاری کردیئے گئے-  تلنگانہ کے منچیریال ضلع کے دو انٹرمیڈیٹ طلباء نے 24 اپریل بروز چہارشنبہ، انٹرمیڈیٹ کے پہلے اور سال دوم کے نتائج کے اعلان کے فوراً بعد خودکشی کر لی۔
دونوں طلباء نے ایم پی سی کے پہلے سال میں داخلہ لیا تھا۔ تلنگانہ کے نسپور منڈل کے ڈوراگری پلی گاؤں کی رہنے والی 18 سالہ گتیکا



تیجسوینی ریاضی کے دونوں پرچوں میں فیل ہو گئی تھی، پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتم کر لی۔ تیجسوینی منچریال کے الفورس جونیئر کالج کی طالب علم تھی-
ایک اور واقعے میں تانڈور کے اچلاپور منڈل کے 18 سالہ میتھم ساتھوک پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی- وہ بیلم پلی واس کے پرگتی جونیئر کالج میں ایم پی سی انٹرمیڈیٹ کے پہلے سال کا طالب علم تھا- چند مضامین میں فیل ہونے پر مایوس پر کافی مایوس تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.