: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/2فروری(ایجنسی) حیدرآباد میں ایک نوجوان نے سینما تھیٹرمیں نوجوان لڑکی کی عصمت دری کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع جنگاوں سے
تعلق رکھنے والے 23 سالہ بھکشا پتی نے 19 سالہ لڑکی سے فیس بک پردوستی کی ۔ 29 جنوری کو سکندرآباد علاقہ کی ایک تھیٹرمیں فلم پدماوت دکھلا نے لے گیا اوراس کی عصمت دری کردی۔ لڑکی کی شکایت پرمونڈھامارکٹ پولیس نے بھکشا پتی کو گرفتارکرلیا۔