the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار شریف،23مارچ (یو این آئی) بہار کے ضلع نالندہ میں سوہسرائے تھانہ علاقہ کے خاص گنج محلہ میں غیرقانونی طریقہ سے چل رہی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ ہوجانے سے پانچ لوگوں کی موت اور 18دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھیر کمار



پوریکا نے آج یہاں بتایا کہ خاص گنج محلہ کے ایک مکان میں غیرقانونی طریقہ سے چل رہی پٹاخہ فیکٹری میں کل دیر رات اچانک دھماکہ ہوجانے سے پانچ افرا دکی موت اور 18دیگر زخمی ہوگئے۔
اس مکان میں محمد سرفراز نامی شخص کرایہ پر رہتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.