the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد شہرمیں آج دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق لوور ٹینک بنڈ پرکچرا کنڈی میں دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے وہاں کچرا چننے والا



چندرانا اوراس کا بیٹا زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب باپ بیٹا کچرا چن رہے تھے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ کیمکل کے ڈبہ کی وجہہ سے یہ دھماکہ ہوا زخمی باپ بیٹے کو علاج کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.