the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 حیدر آباد 8 مئی (یو این آئی) سٹرکوں پر بے ہنگم ٹریفک، چلچلاتی دھوپ اور آلودگی کے سبب شہر حیدرآباد کی ٹریفک پولیس کو کئی طرح کے چیلنجس کا سامنا ہوتا ہے۔ سخت محنت کرنے والے ٹریفک پولیس ملازمین کی مشکلات کو دور کرنے کی



کوشش کے طور پر رچہ کنڈہ پولیس نے ایک کمپنی کے ساتھ مل کر انو کھا قدم اٹھایا ہے تا کہ اے سی ہیلمٹ تیار کئے جاسکیں۔
اے کی ہیلمٹ کے لئے دو گھنٹے کی چار جنگ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ہیلمٹ 8 گھنٹے کام کرتے ہوئے دھوپ سے ٹریفک پولیس کو بچاسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.