the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سری نگر،2 نومبر (یو این آئی) وسطی کشمیر کے ضلع سری نگر کے خانیار کے کھار محلے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ ملی منٹوں کے چھپنے کے متعلق مصدقہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے خانیار کے کھار محلے کو



محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران ہفتے کی صبح طرفین کے درمیان آمنا سامنا ہوا اور انکاؤنٹر چھڑ گیا۔ انہوں نے کہا کہ طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انکائونٹر کے دوران چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.