: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میکسیکو، 4 مئی (ذرائع) میکسیکو میں ایک دردناک حادثہ پیر کو سامنے آیا- میکسیکو سٹی میں ایک ایلیویٹڈ لائن پر میٹرو لائن کے گرنے سے کم سے کم 23 لوگوں کی موت ہوگئ او درجنوں زخمی ہوگئے- یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایلیویٹیڈ لائن پر میٹرو گذررہی تھی-
میٹرو کا پل گرنے سے ٹرین نیچے آگئی- اہلکاروں نے یہ معلومات دی- مقامی میڈیا کی طرف سے نشر سیکیوریٹی کیمرے کے فوٹو میں ٹرین کی بوگی پل سے نیچے زمین پر گرتی ہوئی نظر آرہی ہے- حادثے میں ٹرین کے کچھ حصے تباہ ہوئے ہیں-
میکسیکو شہر کی میئر نے میڈیا کو بتایا، اس حادثے میں بدقسمتی سے اب تک 23 لوگوں کی جان جاچکی ہے-