: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور ، 18 جولائی (یو این آئی) چھتیں گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ بھو پیش بگھیل کے بیٹے چیتنیہ بھیل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے جمعہ کے روز حراست میں لینے کے بعد یہاں خصوصی عدالت میں پیش کیا اور سات دن کی ریمانڈ کی
درخواست کی ای ڈی نے چیتنیہ بگھیل کو مبینہ شراب گھوٹالے کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتاری کے بعد چیتنیہ کو رائے پور کی خصوصی عدالت میں پیش کر کے ای ڈی نے سات دن کی حراستی ریمانڈ کی مانگ کی، تاہم عدالت نے چیتنیہ کھیل کو پانچ دن کی ریمانڈ پر بھیج دیا۔