: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 8 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے .ضلع کے کتھلاپور منڈل میں اتوار کی دوپہر تقریباً 12:45 بجے دو سیکنڈ تک زمین ہلنے کا احساس ہوا۔ اس
دوران ایک زور دار آواز بھی سنائی دی جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ اس کی اصل وجہ کے بارے میں ابھی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔