the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 10 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں میں اچانک زمین ہلنے کے واقعہ سے مقامی افراد میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ گاجولارامارم میں زور دار دھماکے جیسی آواز کے ساتھ زمین لرز اٹھی، جبکہ میٹکان گوڈم اور اطراف کے علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ چند سیکنڈ تک جاری رہنے والے ان جھٹکوں کے



مناظر میٹاخانجوڑہ کی ایک گیٹیڈ کمیونٹی کے سکیورٹی سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوئے ہیں۔مقامی سرکاری اسکول کے اساتذہ کے مطابق جھٹکوں کے باعث بینچوں پر رکھے جیومیٹری باکس نیچے گر گئے، جس سے صورتحال کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے۔ تاہم یہ حقیقی زلزلہ تھا یا کسی اور وجہ سے زمین ہلی، اس بارے میں سرکاری سطح پر تاحال کوئی باضابطہ توثیق نہیں کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.