: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنگٹوک، 2 فروری (یو این آئی) مغربی سکم میں منگل کو درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی یُک سم میں زلزلے کے جھٹکے
محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز 82.75 ڈگری شمالی عرض البلد اور 87.45 مشرقی طول البلد اور سطح زمیں سے 151 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلے سے ابھی تک کسی کے متاثر ہونے اور نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔