the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں کشمیر 2 فروری 2026 (اعتماد نیوز) جموں کشمیر میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے کئی اضَلاع میں محسوس کیے گئے۔ جس وقت زلزلہ آیا لوگ نیند کی آغوش میں تھے۔ جنھوں نے جھٹکے محسوس



کیے وہ خوف کے مارے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے جھٹکے صبح5:35 بجے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں تھا۔زلزلے کے مرکز کے قریب ترین علاقوں میں چرار شریف، پلوامہ، سری نگر اور شوپیاں شامل ہیں۔ فی الحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.