the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 4 نومبر (ذرائع) دہلی کے روہنی علاقے میں ہفتہ کو ڈی ٹی سی کی بس بے قابو ہو گئی اور کئی گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ایک 30 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ ایک شخص زخمی اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ حادثہ سی سی ٹی وی



کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا ہے۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔
دہلی کے روہنی میں تیز رفتاری سے جا رہی ڈی ٹی سی بس اچانک بے قابو ہو گئی۔ بس سڑک پر چلتی گاڑیوں سے ٹکرائی اور پھر سڑک کے کنارے کھڑے اسکوٹر سے ٹکرانے کے بعد رک گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.