: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وشاکھاپٹنم/23اکتوبر(ایجنسی) آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں نشے میں دھت ایک شخص نے دن دھاڑے خاتون سے عصمت ریزی کی. اس بیچ راہگیر گذرتے رہے لیکن کسی نے خاتون کی مدد نہیں کی، میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ حادثہ اتوار کا ہے. اس دن دوپہر دو
بجے ریلوئے کواٹر کے باہر مصروف سڑک پر 20سالہ شخص نشے میں دھت ایک شخص نے وہاں پر ایک درخت کے نیچے بیٹھی خاتون کے ساتھ عصمت ریزی کی.
اس پورے واقعے کو ایک آٹو ریکشاں ڈرائیور نے ریکارڈ کیا اور پولیس کو اطلاع دی. پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا.