the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19 اگسٹ (ذرائع) ڈنڈیگل میں ٹریفک پولیس کی طرف سے چیکینگ کے دوران ایک نشے میں دھت شخص نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا-
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں یہ شخص پولیس والوں کو ڈھکیلتے ہوئے اور ان پر بڑے پتھر پھینکتے ہوئے نظر آرہا ہے اور عوام کے سامنے ان کے ساتھ بدسلوکی کرتا



ہے۔
اطلاع ملنے پر ڈنڈیگل پولیس موقع پر پہنچی اور کافی کوششوں کے بعد اسے قابو کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اسے ڈنڈیگل تھانے منتقل کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ٹریفک پولیس حکام نے بتایا کہ شراب کے نشے میں ڈرائیونگ چیکنگ کے دوران پکڑے جانے پر اس شخص کو غصہ آیا اور اس نے ٹریفک پولیس ٹیم پر حملہ کرنا شروع کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.