the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

13 نومبر کو، مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک نابالغ لڑکی نے چلتے آٹو سے اس وقت چھلانگ لگا دی جب ڈرائیور نے جس کی شناخت سید اکبر حمید کے طور پر کی گئی، اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق 13



سالہ متاثرہ لڑکی آٹو سے چھلانگ لگانے کے بعد زخمی ہوگئی اور سڑک پر بے ہوش پڑی ۔ لڑکی مبینہ طور پر ٹیوشن سے واپس آرہی تھی۔ راہگیر مصروف مین روڈ پر پڑی نابالغ لڑکی کی طرف بھاگے۔ یہ واقعہ قریب ہی لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا۔ آٹو ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.