: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو،30جولائی(یو این آئی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنو کے پوش اور محفوظ سمجھے جانے والے راج بھون کے سامنے سے بے خوف بدمعاشوں نے پیر کو دن دہاڑے بینک کی کیش وین سے تقریباََ 20لاکھ روپے لوٹ لئے اور ڈرائیور کو گولی ماردی جس سے اس کی موت ہوگئی ۔ واقعہ میں ایک گارڈ
بھی گولی لگ جانے سے زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ راج بھون کے سامنے مہاتما گاندھی روڈ پر تقریباََ تین بجکر 35منٹ پر ایکسس بنک کے سامنے وین کھڑی تھی۔