the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
آندھرا پردیش 2 دسمبر 2025( ذرائع) آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم  میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب اسکول بس کے ڈرائیور اور کلینر کے درمیان معمولی بحث دیکھتے ہی دیکھتے سنگین جھگڑے میں بدل گئی۔ اطلاعات کے مطابق بچوں کو لانے کے لیے بس روانہ ہونے ہی والی تھی کہ دونوں کے درمیان شدید تکرار ہوئی۔ مشتعل کلینر نے غصے



میں حد پار کرتے ہوئے پٹرول چھڑک کر بس کو آگ لگا دی۔اچانک بھڑک اٹھی آگ کی لپیٹ میں آکر ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ خوش قسمتی سے اس وقت بس میں کوئی طالب علم موجود نہیں تھا، جس کے باعث کسی بڑی جانی نقصان سے بچا گیا۔ واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں تشویش پھیل گئی جبکہ پولیس معاملے کی چھان بین کررہی ہے اور کلینر کی تلاش جاری ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.