the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
تینسوکیا/25ستمبر(ایجنسی) آسام کے تینسکوکیا ضلع میں زہریلی شراب پینے کے بعد پانچ افراد ہلاک ہوگئے. تینسکوکیا کے ڈپٹی کمشنر او ایس کمار سنگھ نے اس معاملے میں مجسٹریٹ انکوائری کا حکم دیا ہے. آبکاری آفسر نے کہا کہ تینسکوکیا ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے ستمبر 1 کو ایک غیر قانونی شراب



بیچنے والی جگہ پر مہر لگا دی ہے. اس کے باوجود بھی، وہ لوگوں کو نقلی شراب فروخت کرتے رہے. شراب پینے کے بعد 23 ستمبر کو وہ خود اور اسکے ساتھ 10 دیگر افراد بیمار ہوگئیں.

سرکاری حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد کو علاقے کے سیول اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ایک کارکن سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.