: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بارابنکی/13اگست(ایجنسی) اتر پردیش کے بارابنکی میں ایک ڈاکٹر نے علاج کے لیے آئی خاتون کے ساتھ کلینک میں غیر اخلاقی حرکت کی، اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے کئی دنوں تک عصمت ریزی کرتا رہا، میڈیا رپورٹ کے مطابق حاملہ ہونے
پر ڈاکٹر نے خاتون سے شادی کرلیا، لیکن اگے اسکی سازش رکنے والی نہیں تھی.
اب ایس پی کے حکم پرپولیس نے ڈاکٹر سمیت چار مقدمات درج کرلیا ہے، ڈاکر نے شادی کے بعد دھوکہ سے اسکے پیٹ میں بچہ یا بچی ہے معلوم کرکے اسے چھوڑ کر بھاگ گیا.