: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/13اگست(ایجنسی) حیدرآباد کے ملک پیٹ میں واقع ایم ایس کریٹیو اسکول کو آج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے مہر بند کردیا- ذرائع سے ملی خبر کے مطابق بی بی کینسر ہاسپٹل ملک کے قریب واقع کریٹیو اسکول بنا کسی
اجازت کے چل رہا تھا، کئی بار نوٹس دی گئی اسکے باوجود کوئی کاروائی نہ کرنے پر آج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے 13 اگست کی شام ڈپٹی ڈی ای او عبدالقدیر اور دبیرپورہ پولیس کی موجودگی میں اسکول کو مہر بند کیا- مزید تفصیلات کا انتظار ہے-