the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنڈی گڑھ ، 19 جنوری (یو این آئی) سادھوی کے جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مقدمات میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ڈیرہ سچا سودا کے سر براہ گرمیت



سنگھ رام رحیم کو ایک بار پھر 50 دن کی پیرول مل گئی ہے۔
ڈیرہ سچا سودا کا سر براہ روہتک کی سنار یا جیل میں بند ہے۔ پیرول کے دوران وہ اتر پردیش کے بر ناوا آشرم میں رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.