: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29نومبر(ایجنسی) دہلی پولیس کے ایک اے سی پی نے جمعرات کی صبح پولیس ہیڈکوارٹر کی دسویں منزل سے کھود کر خودکشی کرلی، مرنے والے کی پہنچان اے سی پی پریم بللبھ prem-ballabh کے طور پر ہوئی ہے، اے سی پی پریم 50 سال کے
تھے، پولیس کے مطابق پریم دہلی پولیس کے کرائم اینڈ ٹرایفک محکمہ میں تعینات تھے، جمعرات کی صبح جیسے ہی اے سی پی کے 10ویں منزل سے کھود جانے کی خبر اہکاروں کو ملی، پورے پولیس محکمہ میں ہنگامہ مچ گیا.