the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

نئی دہلی: حکام نے بتایا کہ دہلی پولیس کو منگل کی شام دہلی میں مواقع اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک دھماکے کی کال موصول ہوئی ۔

دہلی فائر سروس کے حکام



کے مطابق، کال شام 5.47 بجے موصول ہوئی تھی اور اسے دہلی پولیس کے پی سی آر (پولیس کنٹرول روم) سے منتقل کیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار موقع پر موجود ہیں اور تلاشی مہم جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.