: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) کے ساتھ مبینہ تعلق کے الزام میں حراست میں لیے گئے کچھ لوگوں نے اب معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی ہائی
کورٹ پہنچے ان 9 لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس نے انہیں غیر قانونی طور پر حراست میں لیا ہے اور اب انہیں معاوضہ ملنا چاہئے۔ چہارشنبہ 12 اکتوبر کو دہلی ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کی۔