: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21جون(ایجنسی) دہلی کے Kalindi Kunj میٹرو کے پاس فرنیچر بازار میں جمعہ کی صبح زبردست آگ لگنے سے میٹرو سرویس میں متاثر ہوئی- اہلکاروں نے اس بارے میں معلومات دی- اہلکار اتول گارگ نے کہا کہ صبح 5 بجکر 55 منٹ پر لگی آگ کو فائر محکمہ کی 17 گاڑیوں کی مدد سے قابو
میں کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ واقع میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے-
انہوں نے بتایا کہ فی الحال اہلکار میٹرو ٹریک کا معائنہ کررہے ہیں، دہلی میٹرو نے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ آگ اور دھویں کی وجہ سے جسولا وہار شاہنی باغ اور کالندی کونج کے درمیان ٹرینوں کی آمد رفت روک دی گئی ہے-