the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سہسرام،2اگسٹ (ایجنسی) بہار میں گیا-مغل سرائے کے دھنیچا اسٹیشن کے قریب آج ایک مال گاڑی کے پلٹ جانے سے دہلی -ہاوڑہ اہم شاہراہ پر ٹریفک مکمل طور ٹھپ ہو گیا ہے۔
ریلوے پولیس ذرائع نے یہاں



بتایا کہ دھنباد سے کوئلہ لے کر مغل سرائے کی طرف جا رہی ایک مال گاڑی جب دھنیچا اور كمگھا اسٹیشن سے گزر رہی تھی تبھی اس کے 16 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
اس حادثے کی وجہ تقریبا ً300 میٹر تک جہاں پٹریاں خراب ہو گئی ہیں وہیں دوسری طرف اوور ہیڈ وائر اور کھمبے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.