: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی/15جنوری(ایجنسی) دارالحکومت دہلی کے narelaنریلا انڈسٹریل ایئریا کے پلاسٹک فیکٹری میں اتوار دیر رات اچانک آگ لگ گئی-
دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تین منزلہ پلاسٹک جوتا چپل فیکٹری کو پوری طرح اپنی چپیٹ میں لیے
لیا- آگ اتنی بھیانک ہے کہ قابو کرنے کے لیے فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیاں موقع پر پہنچی اور کافی مشقت کر رہے ہیں- آگ لگنے کی وجہ کا فی الحال پتہ نہیں لگا ہے- آگ میں لاکھوں روپے کا مال جل گیا- فی الحال آگ پر قابو پانے کی کوشش لگاتار جاری ہے.