the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/10نومبر(ایجنسی) دہلی کے پنجابی باغ میں جمعہ کی رات کو شراب کے نشے میں ڈوبی ایک لڑکی نے اپنی کار سے تین گاڑیو کو زوردار ٹکر ماردی، یہ سڑک حادثہ اتناخطرناک تھا کہ دوسری گاڑی میں سوار 38 سال کی پونم نامی ایک خاتون کی موت ہوگئی، وہیں انکی 13 سال کی بیٹی شدید زخمی ہے، اسکے چہرے اور سر میں زخم آئے ہیں.

پولیس کے مطابق، جمعہ کی رات 11:30 بجے انہوں نے ایک پی سی آر کال ملی کہ پنجابی باغ فلائی اوور پر ایک بڑا حادثہ ہو گیا، پولیس جب موقع پر پہنچی تو 2 ایک کراس گاڑیاں اور ایک مہندرا کار آپس میں ٹکراگئی تھی.

لڑکی شراب کے نشے میں تھی وہ کہنے لگی کہ اس نے شراب پی رکھی تھی لیکن کار وہ نہیں چلا رہی ہے، پولیس نے موقع پر لڑکی کو پکڑ لیا اور اسکی میڈیکل جانچ کرائی گئی تو پتہ چلا ہے کہ اس نے بہت زیادہ شراب پی ہوئی تھی، مقامی لوگوں نے بتایا کہ لڑکی کے ساتھ کار میں دو لڑکے بھی سوار تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.