the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہرادون، 15 نومبر(ذرائع) اتراکھنڈ کی راجدھانی میں ایک  خؤفناک سڑک حادثہ پیش آیا،یہ حادثہ   ٹرک اور انووا کار کے درمیان ہوا، اس  تصادم میں چھ طالب علموں کی جان چلی گئی۔یہ حادثہ منگل کی صبح 2 بجے او این جی سی چوراہے کے قریب پیش



آیا۔
کار میں سات طالب علموں کے سوار ہونے کی اطلاع ہے جن میں سے تین لڑکوں اور تین لڑکیوں سمیت چھ کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک طالب علم شدید زخمی ہوا جسے علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد نجی کالج کے طالب علم بتائے جاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.