: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاگوس،3 نومبر (یواین آئی/ژنہوا) نائیجیریا کے لاگوس شہر میں 21 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے بعد راحت اور بچاؤ کام میں لگے لوگوں کو بدھ کو کچھ اور لوگوں کی لاشیں ملیں، جس سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 22 تک پہنچ گئی ہے۔
قومی
آفات انتطامیہ تنظیم کے کورآرڈینیٹر ابراہیم فیرین لوئے نے بتایا کہ اب تک نو لوگوں کو بچا لیا گیا ہے ،جبکہ کافی لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔
بچاؤ کام اب بھی جاری ہے ،وہیں دوسری طرف بلڈنگ کے مہدم ہونے کی وجہ کا پتہ لگانے کےلئے جانچ جاری ہے۔