the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد: حیدرآباد/25اکتوبر(ایجنسی) ملک بھر میں موٹر سیکل پر خودکشی کے خلاف مہم چلانے والی خاتون بائکر آج صبح شہر کے مضافات میں پیش آئے سرک حادثہ میں ہلاک ہوگئیں- ان کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود تھے جو زخمی ہوگئے- نارسنگی پولیس کے مطابئ 32سالہ ثنا اقبال ساکن الحسنات کالونی ٹولی چوکی شہر کے ایک سافٹ ویر کمپنی میں ملازمت کرتی تھی-

موت کے ایک دن بعد ان کی



ماں نے آج یہاں الزام لگایا ہے کہ یہ 'منصوبہ بند قتل' ہے جسے ان کے داماد حادثے دکھانے کی کوشش کر رہا ہے. ثنا کی ماں نے پولیس کو شکایت دے کر یہ الزام لگایا کہ یہ حادثہ ایک قتل ہے لیکن پولیس اسے سڑک حادثہ مان رہی ہے. پولیس کے مطابق خود کشی اور ڈپریشن کے بارے میں بیداری بڑھانے کے لئے ایک واحد مہم چلانے والی ثنا اقبال کار حادثے میں موت ہو گئی تھی جبکہ ان کے شوہر عبد ندیم اس میں زخمی ہو گئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.