the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد2مارچ(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے بچوں کے مشہور نیلوفر اسپتال میں دو بچوں کی موت ہوگئی جس کے بعد ان کے رشتہ داروں نے ڈاکٹرس پرمبینہ لاپرواہی کا الزام عائد کیا۔
شراونی اورلنگا سوامی نامی



شوہربیوی نے کہا کہ ان کے بچے کو علاج کیلئے اسپتال سے رجوع کیا گیا جہاں انجکشن دینے کے کچھ دیربعد ان کے بچہ کی موت ہوگئی۔
اسی وارڈ میں زیرعلاج ایک اوربچے کے رشتہ داروں نے بھی انجکشن دینے کے بعد بچے کی موت کی شکایت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.