the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 25 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے علاقے جواہر نگر میں ایک نہایت دل دہلا دینے والا واقعہ ایک سال بعد منظر عام پر آیا ہے، جہاں ایک بیٹی نے اپنے ہی عاشق کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو قتل کرکے لاش کو گھر میں دفنا دیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ ایشیکا اور اس کے پریمی ماؤنٹی راجپوت نے مل کر اس واردات کو انجام دیا۔ حیران کن طور پر،



ایک سال قبل ایشیکا نے خود ہی پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ اس کی ماں لاپتہ ہے اور اس کی بائیک بھی غائب ہوگئی ہے۔معاملہ اس وقت بے نقاب ہوا جب 24 مارچ کو ماؤنٹی راجپوت اس بائیک کو فروخت کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جس پر پولیس کو شبہ ہوا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔ تفتیش کے دوران دونوں نے جرم کا اعتراف کر لیا، جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.