: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
10 مئی کو راجستھان کے اجمیر میں پٹرول بھرنے گئے ایک دلت نوجوان کا پٹرول پمپ کے مالک اور ملازمین سے جھگڑا ہوا تھا۔ نوجوان کے رشتہ داروں نے الزام لگایا اور احتجاج کیا تھا کہ پیٹرول پمپ کے مالک نے پہلے روہت کو دھمکی دی۔ اس کے بعد اس پر
پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
اس کا انکشاف ہسپتال میں علاج کے دوران روہت نے خود ایک ویڈیو میں کیا تھا۔
جلد بازی میں نوجوان کو جے ایل این اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وہاں علاج کے دوران جمعرات کو اس کی موت ہوگئی۔ لواحقین کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔