: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اننت پور، 28 مئی (یو این آئی) آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے سیٹور ڈویژن کے ملکالیڈو گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو
گئے۔
پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت دادو (35)، شرفانہ (30)، فیروز (6) اور جہاں بی کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے یہاں کے سرکاری جنرل اسپتال بھیج دیا ہے۔