the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،12 مئی (ذرائع) سائبرآباد پولیس نے  310 موبائل فون برآمد کیے ہیں جن کی مالیت 95 لاکھ روپے ہے، جو گزشتہ ایک ماہ کے دوران یا تو چوری ہوئے تھے یا گم ہوگئے تھے۔سنٹرل ایکوپمنٹ آئیڈینٹی رجسٹر (سی ای آئی آر) پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے لا اینڈ آرڈر پولیس اور دیگر



ونگز کے ذریعہ فون برآمد کئے گئے۔پیر کو سائبرآباد پولیس کمشنریٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں برآمد شدہ فونس کو ان کے مالکان کے حوالے کیا گیا۔
ڈی سی پی (کرائمز) ایل سی نائک نے کہا کہ آج کے دور میں موبائل فون کتنے اہم ہیں اور اگر چوروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.