the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش :- 30 سالہ خاتون کا مبینہ طور انکے  شوہر اور تین ماہ کے بچے کے سامنے چار مردوں نے عصمت دری  کی . 35 سالہ  شوہر  اور خاتون اس کے اپنے بچے کو جانچ کے لئے لیکر گئے تھے اور  مظفر نگر کو  ایک موٹر سائیکل پر گھر واپس آ رہے تھے جب چار افراد نے گاڑی کو روکا . بچے کوشوہر سے  چھین لیا اور . پھر انہوں نے گننے  میدان میں عورت کو گھسیٹ کر لگے اور فر عصمت دری کی .

 خاتون نے بتایا کی پہیلے انلوگوں نے اس کے شوہر کو باندھا . انہوں نے  بچوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی . اور سب ختم



ہوجانے کے بعد ان لوگوں نے کسی سے بھی کچھ بھی کہنے سے مانا کیا ور جان سے مرنے کی دھمکی دی .
خاندان نے مدد کے لئے پکارا  اور قریبی کھیتوں مے کام کر رہے   چند کسان ان کو بچانے کے لئے پہنچ گئے.
 
آث پاس کے لوگوں نے پولیس کو آگاہ کیا . پولیس اہلکار متاثرین کو  ہسپتال لے گئے. ایک سینئر پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ  الزام عائد کیا ہے اور تحقیقات جاری ہے.

مظفر نگر، ایس پی ریلوے کے اجے سہدیو  نے کہا، "ہم  طبی رپورٹ کی منتظر ہیں. چار کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے."
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.